کراچی کے باسیوں کےلیےتفریح مقامات ایک سےایک مگرکئی سالوں تک زبوحالی کاشکاررہنےوالےتعلیمی باغ پرانتظامیہ نےتوجہ ڈالی تو
تزئن وآرائش کےبعد رونقیں بحال ہوئیں۔۔۔۔ شہری سنڈےکوفنڈےبنانےکےلیےتعلیمی باغ کا
رخ کرتےہیں۔
کوئی جھولاجھولتا،توکوئی ٹرین کےمزےلیتا۔۔۔منی
زو اورمصنوعی ڈوئناسورکےاندازسےبچےبڑے سب خوب محظوظ ہوئے۔
یہ مناظرہیں فیڈرل بی ایریامیں قائم برسوں
پرانےتعلیمی باغ کےجوکئی سالوں تک زبوحالی کاشکاررہامگر انتظامیہ نے تزین وآرائش پرتوجہ ڈالی توشہریوں کےلیےایک اور
تفریح کامقام ابھرآیا،جہاں شہری بڑی تعدادمیں سنڈےکوفنڈے منانےآتےہیں۔
شہری کہتےہیں تعلیمی باغ کی مرمت کےبعدصفائی
ستھرائی کاخیال رکھنااب ہمارافرض ہے۔
شہرمیں کئی سیرسپاٹےکےمقام اوربھی ہیں مگرمناسب
اخرجات میں بہترین تفریح کےلیےتعلیمی باغ منفرد مقام رکھتاہے۔