کراچی
کےعلاقے سائٹ سپرہاٰئی وےاحسن آبادمیں واقع کپڑےکی ڈائن فیکٹری میں آتشزدگی
کاواقعہ پیش آیا،فائربیگیڈکی چارگاڑیوں نےآگ پرقابوپایا۔
کراچی میں
سائٹ سپرہائی وےاحسن آبادمیں واقع کپڑےکی ڈائن فیکٹری میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا،فائربیگیڈحکام
کےمطابق آگ لگنےکی اطلاع ملنےپرچارگاڑیوں کوروانہ کیاگیا
فائرآفیسرمحبوب
کاکہناتھاآتشزدگی کےنتیجےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،آگ فیکٹری
کءگرائونڈفلورپرگودام میں موجودکپڑےکی تھان میں لگی
پولیس
کےمطانق ابتدائی طورپرآتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں کی جاسکی،فیکٹری انتظامہ کی بیان
کےبعدہی اگ لگنےکی وجہ کاتعین کیاجاسکےگا۔