رکن قومی اسمبلی قادرخان مندوخیل نےوزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کوقانونی نوٹس بھیج دیا۔


رکن قومی اسمبلی قادرخان مندوخیل نےوزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کوقانونی نوٹس بھیج دیا۔


رکن قومی اسمبلی قادرخان مندوخیل نےوزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کوقانونی نوٹس بھیج دیا۔۔۔ فردوس عاشق اعوان کو اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا دوسرا نوٹس وکیل کےذریعےبھیجاگیاہے۔۔۔
ٹیلی ویژن شوکےموقع پروزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کےرکن قومی اسمبلی قادرخان مندوخیل کوتھپڑمارنےکےمعاملےپرفردوس عاشق اعوان کواٹھاون ارب روپے ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھیجاگیاہے۔۔۔رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے وکیل کے ذریعے ہتک عزت کا نوٹس ارسال کردیا۔۔۔قانونی نوٹس میں موقف اختیارکیاگیاہےکہ فردوس عاشق نے ٹی وی شو میں من گھڑت ،بے بنیاد الزامات لگائے۔۔۔اس موقع پر فردوس عاشق اعوان نے قادر مندوخیل کو ہراساں کیاتھپڑ مارااورجان سے مارنے کی دھمکی دی۔۔۔قانونی نوٹس کےمتن کےمطابق نوجون کےٹی وی پروگرام میں بےبنیاد الزامات لگاکرسیاسی شہرت کونقصان پہنچایاگیاہے۔۔۔