چئیر مین پی ایس پی
مصطفی کمال کا کہنا ہے ایم کیوایم
اوریپپلز پارٹی نے مک مکا کرلیا۔
سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگا تو مزاحمت کریں گے۔
این اے دوسو چالیس پر ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ
چھٹی کے دن رکھی جائے۔
چئیر مین پی ایس پی
مصطفی کمال نے پریس کانفرنس میں کہا
ایم کیوایم اوریپپلز پارٹی مک مکا
،،، اور بلدیاتی الیکشن کا التوا چاہتے ہیں۔ سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگا تو مزاحمت کریں
گے۔
این اے دوسو
چالیس پر ضمنی الیکشن میں کام کے دن پولنگ قبل از وقت دھاندلی ہے۔
انتخابی عملہ
کسی جماعت کی بے جا حمایت نا کرے۔
چیئرمین پی ایس
پی مصطفی کمال کا کہنا تھا گھر میں پانی
آتا نہیں،، سیوریج جاتا نہیں۔
ایم کیوایم کے پچھلے میئر نے کیا کام کیا ،، جو
آئندہ کچھ کرےگا۔