سابق سیکریٹری عبدالقادر منگی انتقال کر گئے.

عرفان علی عرفان علی

سابق سیکریٹری عبدالقادر منگی انتقال کر گئے.

 

سندھ کے نامورمصنف ، ادیب ، ثقافت کے سابق سیکریٹری اور سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنرکے طور

پر کام کرنے والے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی  کے سینئر ممبر رتیدیرےشہر سے تعلق رکھنے والے

عبدالقادر منگی حرکت قلب بند ہونےسےگزشتہ روز بارہ جون 2022 کو اس فانی جہان سے رحلت فرما گئے۔

عبدالقادر منگی سینیئر سیاستدان ایم پی اے نعیم کھرل کے بہنوئی اور ڈی آئی جی شرجیل کھرل کی پھوپھی کے شوہر تھے ۔

عبدالقادر منگی کی نمازہ جنازہ بعد نماز عصر عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں آج ادا کی جائے گی ۔