امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے زراعت پر ٹیکس
کیوں نہیں لگایا جاتا۔
چودہ
سال میں کراچی کے لیے کوئی بڑا پروجیکٹ نہیں بنا۔
ووٹر لسٹوں کی خرابیاں دور کی جائیں۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے سبسڈی عوام کا
حق ہے۔
زراعت اور بڑے لوگو ں پر ٹیکس کیوں نہیں لگتا۔
پریس کانفرنس میں کہا14 سال میں کراچی کے لیے کوئی بڑا پروجیکٹ نہیں
بنا۔
بجٹ
میں شہر کے لئے مختص رقم خرچ نہیں کیا جاتی۔
حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا
ووٹر لسٹوں کی خرابیاں دور کی جائیں۔
جماعت اسلامی 17 جون کو بلدیاتی
کنونشن کرے گی۔