خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے ایک ہفتے کے دوران انفلوئنزا کے 9ہزار245کیسز رپورٹ
محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق پشاور 2014 انفلوئنزا کیسز کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
سوات ، بٹگرام ، دیر لوئر بھی انفلوئنزا سے متاثرہ اضلاع میں شامل ہے۔
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے پیٹ کے امراض اور ٹائفائیڈ کے 11ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
ایک ہفتہ کے دوران پانچ سال سےکم عمر 1ہزار سے زائد بچوں میں سینے کے امراض رپورٹ ہوئے۔