بلوچستان لسبیلہ میں المناک بس حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔

صبانور صبانور

لسبیلہ بس حادثے میں  جاں بحق  اڑتیس افراد کی لاشوں کی شناخت ڈی این اے کی مدد سے عمل میں آئی ہے۔ کراچی میں ایدھی سردخانے  کی انتظامیہ کےمطابق  تمام جاں بحق افراد کی شناخت   کے بعد لاشیں   لواحقین کے حوالے  کردی گئی ہیں۔  ایک میت تدفین کی غرض سے اندرون سندھ جبکہ دیگر میتیں  لواحقین کے کر بلوچستان روانہ ہوگئے۔