کراچی پی ای سی ایچ ایس، بلاک ٹو میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی  پی ای سی ایچ ایس، بلاک ٹو میں فائرنگ  سے ایک  شخص جاں بحق

کراچی  پی ای سی ایچ ایس، بلاک ٹو میں فائرنگ  سے ایک  شخص جاں بحق۔ مقتول جیولری کی دکان پر چوکیدار تھا۔

  پی ای سی ایچ ایس ،بلاک ٹو   علامہ اقبال روڈ پر فائرنگ سے ایک  شخص جاں بحق ہوگیا ۔ مقتول کی شناخت ساٹھ سالہ رحمان بابا کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ دکاندار  کے مطابق مقتول رحمان بابا جیولری کی  دکان پر چوکیدار تھا۔ پولیس کا کہنا واقعہ کی