نچ لے نچ لے میرے یار تو نچ لے اور عائزہ خان کی وڈیو وائرل


نچ لے نچ لے میرے یار تو نچ لے اور عائزہ خان کی وڈیو وائرل

نچ لے نچ لے میرے یار تو نچ لے اور عائزہ خان کی وڈیو وائرل


عائزہ خان کی ایک اور خوبصورت ویڈیو نے مداحوں کے دل موہ لیے۔


پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ماڈل وفنکارہ عائزہ خان کی تصاویر نہ صرف سوشل میڈیا پر چرچے ہیں


بلکہ انہیں بےحد پسند کیا جارہاہے اور نت نئی تصاویر بھارتی اداکارہ کاجول کے اسٹائل میں عکس بند کرکے شائقین کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی آئی ہیں.


لیکن اب انہوں نے اپنی انسیت کا اظہار ادکارہ مادھوری دکشت کی نکل کرکے کیاہےجنہیں نہ صرف بےحد پسند کیا جارہاہے بلکہ انکے مداح انہیں خوب داد دے رہےہیں۔


ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہےکہ عائز ہ خان نے بھارتی فلم اسٹار اور معروف ڈانسر مادھوری دکشت  کی طرح کپڑے زیب تن کرکے انہی کے اسٹائل میں نچ لے نچ لے میرے یار تو نچ لے پر اپنی اعلیٰ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا  ہے


خیال رہے کہ اداکارہ اب تک لیجنڈری شخصیات کے انداز کو ری میک کرتے ہوئے ٹریبیوٹ پیش کرچکی ہیں جس میں سری دیوی ، مادھوری دکشت ، ملکہ ترنم نورجہاں شامل ہیں۔