آج دوستوں اور دشمنوں کو پیغام دیناچاہتاہوں ،

عمران عمران

آج دوستوں اور دشمنوں کو پیغام دیناچاہتاہوں ،

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف زرداری نے کہاہےکہ آج دوستوں اور دشمنوں کو پیغام دیناچاہتاہوں ،

دل چاہتاہے سندھی میں   لوگوں سے مخاطب  رہوں 
ہم نے ہمیشہ   انسانیت کی خدمت کی ہے ،
 ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اقتدار کے حصول کے لیے نہیں ہٹایا، آصف زرداری
ہم  دیکھ رہے تھے کہ ان سے کام نہیں ہورہاتھا ،آصف زرداری نے کہاکہ 
ہمیں  ملک میں عوام کی خدمت  کرنے کی ضرورت ہے ،
ہم نے سندھ میں ترقیاتی کام  کرنے  ہیں ،
پیپلزپارٹی غریبوں کی جماعت ہے ،
اپنے دور میں  تمام پاورز   پارلیمان کو دی تھی، 
اگرہم نے صدر کے اختیارات کم کیے تھے تو اس  کے پیچے سوچ تھی ،
جوہمارے خلاف کھڑے ہوں گے انہیں بسم اللہ کہیں گے 
ہماری سیاست ذوالفقار علی بھٹو  اور بےنظیر بھٹو کی سیاست ہے،
 دنیا میں بہت مسئلے ہیں پر فلسطین کا مسئلہ اہم ہے، 
روہڑی کینال سے  لائننگ شروع کریں گے  پانی مسئل حل ہوگا  ، 
 مارشل لا ء لگانا  اب ممکن نہیں ہے،
مخالفین کو کہتے ہیں کے الیکشن میں مقابلہ کریں، 
جمہوریت میں مقابلہ ہوگا تب ہی اچھا نتیجہ سامنے آئے گا، 
پاکستان مزید  معاشی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا،
فلسطین میں مسلمانوں  پر ظلم ہورہاہے