بیرسٹر گوہر کا وفاق ،خیبرپختونخوا اورپنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

بیرسٹر گوہر  کا  وفاق ،خیبرپختونخوا اورپنجاب  میں حکومت بنانے کا اعلان

بیرسٹر گوہر  کا  وفاق ،خیبرپختونخوا اورپنجاب  میں حکومت بنانے کا اعلان


وزیراعظم کا اعلان سابق چیئرمین  پی ٹی  آئی کریں گے ،
ہمیں آج رات 12سے پہلے نتائج  دیئے جائیں،
جہاں رزلٹ روکا گیا اس  آر او آفس کے باہر احتجاج  کرینگے 
ہمارا  احتجاج پرامن ہوگا،مطالبہ ہےحکومت بنانے دیں ،
مخصوص نشستوں کے حصول کےلیے کسی   پارٹی  میں شامل ہوسکتے ہیں
عوامی مینڈیٹ کا احترام کیاجائے ،
پی ٹی آئی  کی جیتی سیٹیں ہرائی گئیں ،
پی ٹی آئی  کے پاس 170 سیٹیں قومی اسمبلی میں ہیں  ،
الیکشن کمیشن 94 نشستیں تسلیم کررہاہے ،
ہمارے امیدواروں کے پاس فارم 45 موجود ہیں،
خیبرپختونخوا میں   39 قومی اسمبلی کی سیٹیں جیت چکے ہیں
پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم دن ہے ،
ہمارے 2سال   مشکل سے گزرے ہیں،
الیکشن میں بڑی تعداد میں لوگ نکلے،
نومبر میں الیکشن کمیشن سے ملاقات  کی ،
ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کی بات کی  گئی ،
ہمارے لوگوں کے خلاف بےبنیاد مقدما ت بنائے گئے،
لیڈر شپ جیل میں اور بلے کا نشان بھی واپس لے لیا ،
پنجاب میں  بھی پی ٹی آئی سب سے آگے  رہی ،
ن لیگ کے پاس 50 سیٹیں بھی نہیں اور حکومت بنانے کا اعلان کیا  ،
ن لیگ کے اعلانات  کومسترد  اورمذمت کرتے ہیں ،بیرسٹر گوہر 
عوام کی آواز کو دبانا ملک اور معیشت برداشت نہیں کرسکےگے
پریذائیڈنگ افسران نے فارم 45 بنایا اس کے مطابق نتائج دیئے 
 فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کیے جائیں،بیرسٹر گوہر  کا مطالبہ 
ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ ملکر کچھ حلقوں میں الیکشن لڑا ،بیرسٹر گوہر
مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو پہلے ہی جمع کراچکے ،
جلد فیصلہ کریں گے کہ مخصوص نشستوں  کے لیے کیا کرنا ہے ،
ہمارا کسی سے جھگڑانہیں ،ہم اپنے ملک کو آگے دیکھنا چاہتے ہیں،