پشاور، عام انتخابات کے بعد خیبرپختونخوا
میں تحریک انصاف کی تنظیمی سرگرمیاں بحال
پشاور میں اسپیکر ہاوس تحریک انصاف کی
سرگرمیوں کامرکز بن گیا
نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا بھی
پشاور پہنچبے کے بعد اسپیکر ہاوس میں پڑاو
پی ٹی ائی کی جانب سے نامزد وزیراعظم
عمر ایوب بھی سپیکر ہاؤس میں موجود،
پی ٹی ائی اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا
میں حکومت سازی پر مشاورت جاری،
اجلاس میں کل ہونے والے احتجاج کے حوالے
سے لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا