عید بچوں کی ہوتی ہے

عمران عمران

عید بچوں کی ہوتی ہے

عید بچوں سےہوتی ہے

دن بھربڑوں سےعیدی وصول کرنےکےبعد بچوں نےلگایا موج میلا۔

جھولےبھی جھولےاوراونٹ گھوڑاسواری کرکےخوب لطف اندوزہوئے،

 معصوم بچوں سےملوارہےہیں ۔

معصوم بچوں کی موج مستیاں ۔

جمع کی گئی عیدی کوبھرپور طریقےسےانجوئےکرنےکیلئےمختلف جھولےبھی جھولےاوراونٹ تانگہ سواری بھی کی۔

 ہمیں بڑا مزہ آرہا ہے،، جھولےجھول رہےہیں،، مزےمزےکی چیزیں کھارہےہیں

مجھےگھوڑاسواری میں مزہ آتا ہےاسلئےعید پریہاں سیرکیئےآئےہیں

عید بچوں سےہی ہوتی ہے،، بچوں کوسیروتفریح کروانےوالےوالدین کہتےہیں کہ بچوں کےکھلکھلاتےچہرے،، ساری تھکن مٹادیتی ہے۔

 یہی خوشیاں ہیں،، گھرکےپاس بچوں کولیکرآئےہیں بچےخوش ہیں ہمارےلیےیہی سب کچھ ہے

بچوں کی عید کی خوشیوں کا مزہ دوبالا ہوگیا ایک جانب عید تعطیلات پرپڑھائی سےچھٹی ہےدوسری جانب عیدی اورکھیل کود