سپریم کورٹ ، ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار بھٹو جونیئرکے وکیل زاہد ابراہیم کے دلائل نسیم حسن شاہ نے مارشل لاء کے دوران بے بسی کا اظہار کیا تھا، زاہد ابراہیم یہ تو عمومی بیان ہے، کیا اس کا اطلاق ان کےتمام فیصلوں پر ہوگا؟ جسٹس یحییٰ آفریدی کیا ہم مارشل لاء دور میں ہونے والے تمام کیسز دوبارہ کھولیں گے؟ جسٹس طارق مسعود ولی خان سمیت بہت مقدمات اُس وقت سپریم کورٹ تک آتے رہے ہیں، جسٹس طارق مسعود اس طرح تو سب کیسز ہی کھولنا پڑیں گے، جسٹس طارق مسعود ایک مرتبہ دروازہ کھول دیا تو مقدمات کا سیلاب آ جائے گا، جسٹس طارق مسعود خدشات کا اظہار کیا گیا کہ ریفرنس پر فیصلے سے مقدمات کے حتمی ہونے کا اصول متاثر ہوگا،وکیل فیصلوں کا حتمی ہونا اچھی بات ہے لیکن انصاف ہونا زیادہ ضروری ہے، زاہد ابراہیم فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کے وکیل زاہد ابراہیم نے دلائل مکمل کر لیے بلاول بھٹو کے وکیل فاروق نائیک نے دلائل کا آغاز کر دیا فاروق ایچ نائیک نے نسیم حسن شاہ کے انٹرویوز عدالت میں پیش کر دیئے انٹرویوز کے ٹرانسکرپٹ کا متعلقہ حصہ بتا دیں جائزہ لیں گے ، جسٹس یحییٰ آفریدی عبدالولی خان کا کیس تھا وہ سارے کیسز کھلنا شروع ہو گئے ، جسٹس یحییٰ آفریدی ابھی حال ہی میں ایسا کیس آیا تھا،اگر ایسا ہوگیا تو کیا ہوگا، جسٹس طارق مسعود ایسا اس لیے نہیں ہو سکتا کیونکہ کوئی صدارتی ریفرنس نہیں آیا،چیف جسٹس خدشات کا اظہار کیا گیا کہ ریفرنس پر فیصلے سے مقدمات کے حتمی ہونے کا اصول متاثر ہوگا، زاہد ابراہیم فیصلوں کا حتمی ہونا اچھی بات ہے لیکن انصاف ہونا زیادہ ضروری ہے، زاہد ابراہیم انٹرویوز کے ٹرانسکرپٹ کا متعلقہ حصہ بتا دیں اس کا جائزہ لینگے، جسٹس یحییٰ آفریدی کیا انٹرویو میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ دباؤ میں کیا گیا تھا؟ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی انٹرویو میں ایسا کوئی جملہ نہیں ، باقی کا بھی جائزہ لیں پھر صورتحال واضح ہوگی، وکیل نسیم حسن شاہ نے کہا مارشل لاء میں عدلیہ جرنیلوں کے ماتحت ہوتی ہے، فاروق نائیک نسیم حسن شاہ نے کہا بھٹو کیس میں کسی نے کہا کہ یہ فیصلہ کرو، فاروق نائیک نسیم حسن شاہ نے کہا ہوسکتا ہے وہ چیف جسٹس سے بات کرتے ہوں یا کچھ ہم سے کہتے ہوں،وکیل جسٹس نسیم حسن شاہ نے جو کہا اس کا سزا سے تعلق نہیں ہے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نسیم حسن شاہ نے کہا مناسب ہوگا مولوی مشتاق بھٹو کیس نہ سنتے، فاروق نائیک نسیم حسین نے کہا مولوی مشتاق اور ضیاء کے آپس میں تعلقات تھے، فاروق نائیک نسیم حسن شاہ نے کہا جج کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کیلئے ٹھوس مواد ہونا چاہیے،وکیل وہ حصہ دکھائیں جہاں نسیم حسین شاہ نے دباؤ میں فیصلے کا اعتراف کیا، جسٹس منصور علی شاہ عدالت نے صرف ان سوالات کا جواب دینا ہے جو صدارتی ریفرنس میں اٹھائے گئے ہ، چیف جسٹس ریفرنس میں کونسا قانونی سوال ہے پہلے یہ واضح کریں، جسٹس منصور علی شاہ صدارتی ریفرنس میں صرف قانونی سوالات ہی پوچھے جا سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ