سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے انتخابی شیڈول جاری
سینٹ کی 18 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان11، پنجاب کی7جنرل نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ، سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات2 اپریل کو منعقد کرائے جائیں گے، سینیٹ انتخابات کیلئے 147 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سینیٹ کی 30 نشستوں پر 59 امیدوار مد مقابل ہیں، اسلام آباد2، پنجاب کی5نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے، سندھ12، خیبرپختونخواکی11 نشستوں پر سینیٹ انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، بیلٹ پیپر کی چھپائی اور انتخابی سامان کی ریٹرننگ افسر تک ترسیل کا عمل مکمل ،