کراچی میں لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں اسٹریٹ کرمنلز نے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹ لیا۔

عرفان علی عرفان علی

 کراچی میں لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں اسٹریٹ کرمنلز  نے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹ لیا۔

 کراچی میں لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں اسٹریٹ کرمنلز  نے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹ لیا۔

متاثرین  کےمطابق موٹرسائیکل پر آنے والے دو افراد نے واردات کی۔

ہوٹل پر بیٹھے افراد اور اطراف کے دکانداروں سے موبائل فون اور نقدی لوٹ لی۔

شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کاکہنا ہے واردات میں ایک موبائل فون اور اناسی ہزار روپے لوٹے گئے۔  واردات کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔