26ویں آئینی ترمیم سے متعلق وزارت قانون کی وضاحت

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

26ویں آئینی ترمیم سے متعلق وزارت قانون کی وضاحت

26ویں آئینی ترمیم سے متعلق وزارت قانون کی وضاحت

جوڈیشل کمیشن 13اراکین پر مشتمل ہوگا،وزارت قانون کے مطابق

کمیشن کے پہلے اجلاس میں آئینی بینچوں کی تشکیل کیلئے ججز کو نامزدکیا جائے گا

آئینی بینچوں کا سربراہ نامزد ججز میں سے   سینئر ترین جج ہوگا،

آئینی  بینچوں کاسینئر ترین جج  کمیشن کارکن ہوگا،

کہ  کوئی آسامی خالی یا رکن غیرحاضر ہو،