حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ

عرفان علی عرفان علی

 حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ


حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ۔ دو مسافر بسوں سمیت 03 گاڑیوں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 15 زخمی ہوگئے


حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے سپر ہائی وے پردو مسافر بسیں سمیت چار گاڑیوں میں تصادم ہوا ۔ جس میں دو مسافر بسیں ایک واٹر ٹینکر اور لوڈر ٹرک شامل ہیں  ۔ واقعہ میں ایک شخص جاں بحق اور 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔