صحافی
کمشنرکراچی نے ہاکس بے روڈ کے دونوں اطراف قائم تجاوزات کےخاتمے کاحکم دے دیا
سندھ میں پیپلز پنک ٹیکسی سروس کا آغاز
سی سی آئی کی رضا مندی کے بغیر کوئی نئی نہریں تعمیر نہیں ہوں گی، وفاقی حکومت کا فیصلہ
ماہربین الاقوامی اموراورسینیٹرمشاہدحسین سیدکہتے ہیں پاکستان اور بھارت کےدرمیان کشمیرکا معاملہ سالوں سےتنازع بناہوا
رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے بلاول بھٹو کی کوششوں سے یہ فیصلہ ہوا کہ مشترکہ مفادات کونسل کی باہمی رضامندی کے بغیر کوئی نہر تعمیر نہیں کی جائے گی
کراچی میں عدالتوں میں سہولتوں کا فقدان اور سیکیورٹی مسائل کا معاملہ
سندھ ہائی کورٹ نے ارسا کی جانب سے نہروں کی تعمیرکے لئے پانی کی دستیابی کےسرٹیفکیٹ کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی
انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن نے سندھ حکومت کو اٹھارہ اعشاریہ تین کلومیٹر کا بی آر ٹی سسٹم بنانے اور عالمی بینک سے اس کی فنانسنگ کرانے کا مشورہ دے دیا۔
کراچی میں دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت صبح چھ سے رات دس بجے تک ہیوی ٹریفک کی آمد و رفت پر پابندی عائد
اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں آٹھ سو اکیاسی پوائنٹس کا اضافہ
سندھ کابینہ کی جانب سے پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد
ایران کے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں کو قتل کردیا گیا
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
سندھ کابینہ کا اجلاس پندرہ اپریل کو طلب۔ تیس نکاتی ایجنڈہ زیر بحث آئے گا
کراچی سے ملک کے دیگر حصوں کا بذریعہ ٹرین رابطہ بارہ گھنٹے سے زائد معطل رہنے کے بعد بحال ہوگیا
لاڑکانہ میں شادی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون ٹیچر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ گرین پاکستان ہے یا گریڈپاکستان ، ماہر آبی امور ڈاکٹر حسن عباس
صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
کراچی میں ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ میں بڑی پیش رفت
پانی کی تقسیم کے ادارے ارسا کی تشکیل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج۔فوری سماعت کی درخواست پر عدالت نے وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا