چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےپاکستان میڈیاڈویلپمنٹ اتھارٹی کےمجوزہ بل کومستردکردیا۔ کہتے ہیں بل آزادی صحافت کاخاتمہ کردے گا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نےپاکستان میڈیاڈویلپمنٹ اتھارٹی کےمجوزہ بل کومستردکردیا۔ کہتے ہیں بل آزادی صحافت کاخاتمہ کردے گا۔

کراچی،عدنان علی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نےپاکستان میڈیاڈویلپمنٹ اتھارٹی کےمجوزہ بل کومستردکردیا۔ کہتے ہیں بل آزادی صحافت کاخاتمہ کردے گا۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ایک کمیٹی کومالک ومختاربنادینامنظورنہیں۔ حکومت میڈیاٹریبونل  سے تنقید کرنےوالوں کی آوازوں کودباناچاہتی ہے۔ پیپلزپارٹی بل کی ہرصورت میں اورہرسطح پر مخالفت کرےگی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ مجوزہ بل کی منظوری  کے خلاف جدوجہدمیں صحافی برادری کےساتھ کھڑاہوں۔  حکومت اپنی ناہلی اورکرپشن بےنقاب ہونےکی وجہ سےمیڈیا پرپابندیاں لگاناچاہتی ہے۔ پیپلزپارٹی کالےقانون کیخلاف صحافیوں کےاحتجاج میں شریک ہوگی۔