کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اور سی پی ایل سی نےمغوی نوجوان کو بازیاب کراکے چار ملزموں کو گرفتار کرلیا

نزاہت خان نزاہت خان

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کے دوران گزشتہ سال نومبر میں اغوا  نوجوان کو بازیاب کرالیا۔اغواء برائے تاوان میں ملوث چار ملزم  پکڑے گئے جبکہ تین  فرار ہوگئے۔ ملزموں  نے نوجوان کی رہائی کےلئے اہلخانہ سے دو کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔گرفتار  ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور گاڑی برآمد ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق اغواء برائے تاوان میں ملوث گروہ کے خلاف کراچی، ٹھٹھہ اور بلوچستان میں مقدمات درج ہیں۔