سولجر بازار سے لاپتہ ہونے
ولی تیسری لڑکی25 سالہ دینار کا نکاح نامہ بھی منظر عام پر آگیا۔
دینار نے وہاڑی میں
اسدعباس نامی شخص سے شادی کرلی۔
کراچی سے تعلق رکھنے والی
دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کےبعد سولجر بازار سے لاپتہ لڑکی کا بھی نکاح نامہ سامنے آگیا ۔
پولیس کےمطابق لاپتہ لڑکی گھر سے اپنی رضا مندی
سے گئی تھی اور لڑکی کے بھائی نے سولجر بازار تھانے میں بہن کی گمشدگی کی درخواست
دی تھی۔