کراچی پریس کلب کےسامنے پرائمری اور ارلی چائلڈ اسکولز ٹیچرز کا احتجاج ,,

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی پریس کلب کےسامنے پرائمری  اور ارلی چائلڈ اسکولز ٹیچرز کا احتجاج ,,

کراچی میں مستقل نہ کئے جانے پر پرائمری اور ارلی چائلڈ اسکول ٹیچرز کا احتجاج ،وزیراعلیٰ ہاوس جانے کی کوشش،،،،پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے،،،پولیس نے  60 سے زائد اساتذہ کو حراست میں لیا،،،مظاہرین میں معذور اساتذہ بھی شامل تھے،،

کراچی پریس کلب کےسامنے پرائمری  اور ارلی چائلڈ اسکولز ٹیچرز کا احتجاج ,,

مستقل نہ کئے جانے پر اساتذہ کی وزیراعلیٰ ہاوس جانے کی کوشش،،

پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے،،،

پولیس نے وزیراعلی ہاوس جانے والے 60 سے زائدمظاہرین کو حراست میں لے لیا,,,

سندھ  بھر کے تین ہزار اساتذہ نے  مستقل کر کے  تنخواہوں  میں اضافے کا مطالبہ کررکھا ہے۔۔

مظاہرین نے سندھ پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ ایک استاد پولیس کے لاٹھی چارج سے بے ہوش بھی ہوگیا۔

وزیر تعلیم سید سردار شاہ کہتے ہیں  محکمہ تعلیم اساتذہ کو مستقل کرنے کی سمری ارسال کرچکا ہے۔ سمری  کاآئندہ کابینہ اجلاس سے منظور ہونے کا امکان ہے۔جس کےبعد اساتذہ مستقل ہوجائیں گے

پولیس نے اساتذہ کو واپس پرمجبور کردیا۔