کراچی کے علاقے کھارادر میں میڈیسن مارکیٹ کی بالائی منزل پر لگی

عرفان علی عرفان علی

کراچی کے علاقے کھارادر میں میڈیسن مارکیٹ کی بالائی منزل پر لگی

کراچی کے علاقے کھارادر میں میڈیسن مارکیٹ کی بالائی منزل پر لگی اگ پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر اگ بجھا دی،

واقعے میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات جل گئی

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق میڈیسن مارکیٹ  کی بلائی منزل پر ادویات کے گودام بنے ہوئے تھے، 

جس میں اچانک اگ بھڑا کھٹی اگ کی، آگ کی  اطلا ع پر فائر برگیڈ کی تین گاڑیوں نے موقع پر فوری پہنچ کر اگ پر قابو پایا ،

 میڈیسن مارکیٹ کی انتظامیہ کے مطابق مارکیٹ کے اندر اگ بجھانے کے الات بھی موجود ہیں،

جس کی وجہ سے اگ کو فوری طور پر پھیلنے سے روکا گیا، فائر بریگیڈ نے بھی فوری طور پر موقع پر پہنچ کر گوداموں میں لگی اگ بجھائی،

اتش زدگی کے اس واقعے میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات جل گئی،

 فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ گودام میں اگ کیسی لگی تحقیقات کی جا رہی ہیں