سپریم کورٹ نے لیول پلئینگ فیلڈ نہ ملنے کیخلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا

نزاہت خان نزاہت خان

 سپریم کورٹ نے لیول پلئینگ  فیلڈ نہ ملنے  کیخلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے خلاف پی ٹی آئی کی  درخواست  پر سماعت
سپریم کورٹ نے لیول پلئینگ  فیلڈ نہ ملنے  کیخلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن نے 322 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرایا، حکم نامے کے تحت
چیف سیکرٹری پنجاب نے 242 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرایا، حکم نامہ
  تحریک انصاف کے وکیل نے کہا  کہ وہ   اپنا تحریری جواب جمع کرانا چاہتے ہیں، 
تحریک انصاف کے وکیل نے تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے 3 روز کا وقت مانگا،
عدالت نے تحریک انصاف کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی، 
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت 15 جنوری کو ہوگی،