آصفہ بھٹو نے بطوررکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا

عمران عمران

آصفہ بھٹو نے بطوررکن  قومی اسمبلی  حلف اٹھا لیا

آصفہ بھٹو نے بطوررکن  قومی اسمبلی  حلف اٹھا لیا 
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آصفہ بھٹو سے حلف لیا 
آصفہ بھٹو نواب شاہ  کےحلقے 207سے بلا مقابلہ  منتخب ہوئی تھیں 
آصفہ بھٹو اپنے والد کی خالی نشست سے رکن قومی اسمبلی  منتخب ہوئیں 
 این اے 207کا حلقہ آصف زرداری کے صدر مملکت بننے سے خالی ہوا تھا