پاکستان میں 26 ملین بچے اسکول جانے سے محروم ہیں ملک میں 3.3 ملین بچے چائلڈ لیبر کا شکار ہیں
خضدار پولیس اور لیویز کا مغویہ اسماء بلوچ کی بازیابی کے لیے کارروائی، ایک مشکوک شخص گرفتار
کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں رات بارہ بجےسےاب تک دو بچوں سمیت پانچ افرادجاں بحق ہوگئے
خصوصی بچوں پر توجہ دینا اور انہیں معاشرے میں ان کا جائز حق دلوانا ہم سب کی ذمہ داری ہے
میری خواہش ہےکہ یہ سندھ حکومت کا یوتھ کمپلیکس ایک کمیونٹی سینٹر بن جائے
سندھ حکومت کا عالمی ادارے کے اشتراک سے سرکاری اسکول میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کی تعداد 22 لاکھ جبکہ 28 لاکھ بچے اسکول سے باہر،،،
سندھ کے پانی کی تقسیم میں ناانصافی نہ صرف سندھ بلکہ پورے ملک کے خلاف ایک گہری سازش ہے،
سندھ میں پانی کابہت بڑا مسئلہ ہے،زمینیں بنجر ہورہی ہیں
کراچی ملیر،شاہ لطیف ٹائون تھانے کے باہر بھتہ خوری کے خلاف خواجہ سرائوں نے احتجاج کیا
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے 7سالہ بچے کی لاش اپارٹمنٹ کے زیر زمین واٹر ٹینک سے مل گئی
سندھ کے طلبہ و طالبات کو کرغزستان میں تعلیم کے حصول کے لیے لائحہ عمل بنانے پر اتفاق*
کراچی میں پاکستان ہندو کونسل کے تحت 100سے زائد ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی
پاکستان ہندو کونسل اور ڈاکٹر پریم کمار سیتل داس میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی سالانہ رنگارنگ تقریب شہر قائد میں اتوار کو منعقد ہوگی،
کراچی آرٹس کائونسل کراچی میں سانا کی جانب سے پانی کانفرنس کا انعقاد
سندھ میں مڈل ٹیک اقدامات کے تحت پاکستان میں پہلی مرتبہ تکنیکی تعلیم کو روایتی تعلیمی نظام کا حصہ بنا لیا گیا
کراچی شاہ فیصل کالونی نمبر2 میں کھلےگٹرمیں بچہ گرکر جان سے گیا
صنعتی طور پر پیدا ہونے والے خطرناک ٹرانس فیٹی ایسڈز (iTFAs) کو خوراک کی سپلائی چین کے تمام ذرائع سے ختم کرے
سکھر 10 سال بعد جی یو آئی رہنما خالد سومرو کے قتل کا فیصلہ ملزمان کو عمر قید