لاہور میں مریم نوازنے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہاکہ پرسوں
شہید کانسٹیبل کو گولیاں ماری گئیں اور میں بھی ایک ماں ہوں پانچ بچوں کو یتیم کر
دیا گیا
مریم نواز
نے کہاکہ ماں نے یہ کہا ہے کہ میرے بچوں کو یتیم کرنے والا عمران خان ہے
چھوٹے بچوں
کے والد کو آپکو شہد کردیا،
پہلے اپنے
بچوں کو آپ برطانیہ سے لیکر آئیں،
انکو حقیقی
آزادی دلائیں پھر کوئی اور بات کریں اور
آپکو ساڑھے تین چار سال
حکومت ملی رہی
آپکو کیوں
آج یہ انتشار کا ایجنڈا لیکر نکلے ہیں۔انکاکہناتھاکہ
لوگوں کے
بچے ڈنڈے کھاتے رہے اور یہ ہیلی کاپٹر سے ہی نہیں نکلا
سپریم کورٹ
کا فیصلہ آنے کے بعد انکو آزادی ملی اور
کئی گھنٹے
دارالخلافہ پاکستان کا جلتا رہا
انکو پتہ تھا یہ ڈی چوک میں
نہیں آسکتے۔مریم نواز نےکہاکہ
انکو پتہ
تھا عدالت نے انہیں ایف نائی تک مختص کیا
ڈی چوک میں
جو ہوا سب کے کیمرے وہاں موجود تھے
یہ لیڈر لیس
انتشار نہیں تھا میں عدالت سے اپیل کرتی ہوں کہ فیصلے کو ریویو کرے
ریاست مدینہ
کا دعویدار جلسوں میں خواتین پر جملے کستا ہے، اور
کانسٹیبل پر
گولی چلانے والوں پر مقدمہ درج ہونا چاہیئے۔مریم نواز نے کہاکہ
جن کے گھروں
سے اسلحہ نکلا ان کے خلاف بھی پرچے ہونے چاہیئیں،
پنجاب کے
عوام نے ان کو مکمل مسترد کر دیا ہے،
آئی ایم ایف
کے ساتھ بات چیت کا آغاز کیا ہے تو انہوں نے پرچہ پکڑا دیااور
اگر پیٹرول
اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو ملک ڈیفالٹ کر سکتا ہے