نزاہت خان گزشتہ 9 سالوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ مختلف چینلز میں بطور رپورٹر اور اینکر اپنے فرائض سرانجام دے چکی ہیں۔
کراچی میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور شہری کو روند ڈالا۔
فی تولہ سونا تین ہزار، تین سو روپے سستا۔ اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اٹہتر پوائنٹس کی کمی
کراچی میں اداکار ساجد خان کے بیٹے ساحر خان کو منشیات رکھنے کے کیس میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
کراچی نیٹی جیٹی پل پر خوفناک ٹریفک حادثہ
صوبائی محتسب سندھ نے سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ایپ لانچ کردی
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں3 مسافر آف لوڈ کردیں
مہاجر قومی قومی مومنٹ کے چیئرمیں آفاق احمد کو فوری رہا کرنے کا مطلبہ کردیا
انسداد پولیو مہم کےد وران قطرے پلانے پر بار بار انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کی جائے
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبہ میں سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران 23 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکوریٹی فورسز کی صلاحیتوں کو سراہا
ترجمان سندھ حکومت نادر گبول کہتے ہیں خالد مقبول بھول رہے ہیں
سینیئر وزیر سندھ شرجیل میمن کہتے ایم کیو ایم تنقید اپنا سیاسی قد بڑھانے کے لیے کرتی ہے
ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی نے آئی جی سندھ کو اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات پر خط لکھ دیا
سندھ کابینہ کی کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس - ناصر شاہ، سعید غنی، ضیا النجار کی شرکت
کراچی میں انٹربورڈ کے تحت گیارہویں جماعت کے نتائج پر سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ستائیس جنوری کوکرے گا۔
چھبیس ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستیں
کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے جے یو آئی ف اور مسلم لیگ ن کے مخلتف یوسیز چیئرمین سے چیئرمین سیکریٹریٹ کارساز میں الگ الگ ملاقاتیں کیں
کراچی سائٹ ایریا سے لاپتہ دو کمسن بھائیوں کا سراغ مل گیا
اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں چھ سو اٹھاون پوائنٹس کی کمی